قومی خبریںکھیل

چیمپئنز ٹرافی،سنیل گواسکر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

بھارتی سابق کرکٹر سنیل گواسکر نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔

چیمپئنز ٹرافی،سنیل گواسکر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا، ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنے میدانوں پر کھیلنے کا بڑا فائدہ حاصل ہو گا۔

سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ اس ٹورنامنٹ کے لیے میزبان ٹیم پاکستان کو فیورٹ قرار دیا جانا چاہیے کیونکہ کسی بھی ٹیم کو ان کے اپنے ملک میں ہرانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی شیڈول کا اعلان کردیا گیا

سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ 2023ء میں بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button