جرم و سزاعلاقائی

چنیوٹ: گھر میں آگ لگنے سے  1 شخص جاںبحق

چنیوٹ کی بھٹو کالونی میں گھر میں آگ لگنے سے 1 شخص جانبحق ہو گیا

چنیوٹ: گھر میں آگ لگنے سے  1 شخص جاںبحق

چنیوٹ کی بھٹو کالونی میں گھر میں آگ لگنے سے 1 شخص جانبحق ہو گیا جبکہ 3 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیم نے گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گھر میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

نوابشاہ: ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button