قومی خبریں

چنگ چی / لوڈر رکشہ: بغیر ہیلمٹ آئے گی شامت

چنگ چی اور لوڈر رکشہ چلانے والے ہو جائیں تیار۔ اب موٹرسائیکل رکشہ یا لوڈر رکشہ چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہننا ہوگا۔

چنگ چی / لوڈر رکشہ: بغیر ہیلمٹ آئے گی شامت

نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی او لاہور کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ بغیر ہیلمٹ لوڈر رکشہ اور چنگ چی چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سی ٹی او اطہر وحید کا کہنا ہے کہ سڑک پر آنے والے ہر شہری کے جان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ کمرشل وہیکلز بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ لاہور میں سفر نہیں کر سکیں گی۔ 14 انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر نائٹ شفٹ میں بھی سٹاف تعینات کر دیا گیا۔ ڈویژنل ایس پیز کی نگرانی پولیس سٹاف خصوصی طور پر انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر موجود ہوگا۔ لاہور میں ٹریفک کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

لاہور:موٹرسائیکل اور سائیکل الگ لین کی تیاری

User Rating: Be the first one !

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button