قومی خبریںکھیل
قومی ٹیم دبئی سے وطن پہنچ گئی
چیمپین ٹرافی ٹورنامنٹ میں بھارت سے عبرت ناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم دنئی سے وطن پہنچ گئی

قومی ٹیم دبئی سے وطن پہنچ گئی
چیمپین ٹرافی ٹورنامنٹ میں بھارت سے عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم دنئی سے وطن پہنچ گئی۔ خصوصی طیارے پر قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی پاکستان واپس آ گئے۔ طیارہ نے پہلے لاہور لینڈ کیا جہاں محسن نقوی اور دوسرے آفیشل اترے پھر طیارہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گیا جہاں قومی ٹیم نے اترنا تھا۔