جرم و سزاقومی خبریں

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد:خاتون سے زیادتی اور خود کشی کا معاملہ

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں خاتون گارڈ کے ساتھ زیادتی کا واقعہ ۔ ڈی ایم ایس، ڈینٹل ڈاکٹر، سیکیورٹی انچارج اور سپروائزر مل کر خاتون سے ذیادتی کرتے رہے۔ انصاف نہ ملنے پر زیادتی کا شکار خاتون نے شہ رگ کاٹ لی۔ تھانہ ویمن پولیس نے تین ڈاکٹرز، سکیورٹی سپروائز اور ایک نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چلڈرن ہسپتال انتظامیہ نے بھی واقعے کے حوالے سے پانچ رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

اداکارہ ماہ نور کا ڈی پی او سرگودھا پر زیادتی کا الزام، پھر معافی نامہ

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ متاثرہ خاتون گارڈ نے اپنا گلہ بھی کاٹنے کی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button