صنعت وتجارت

چاول کی فصل میں 30 فیصد کمی ہوئی: خالد کھوکھر

مرکزی صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ دنیا میں زراعت سبسڈائز ہوتی ہے لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں ہے

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد کھوکھر نے کہا کہ کپاس کی فصل میں بھی کمی ہوئی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ تمام ممالک میں زراعت سبسڈائز ہوتی ہے لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں ہے۔

خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ کسان کو محنت کی اجرت نہیں دی جاتی اس کے لیے کوئی پینشن نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button