قومی خبریں
چاند نظر نہیں آیا،یکم رمضان 2 مارچ بروز اتور ہوگی
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا پشاور سے اعلان کیا،

چاند نظر نہیں آیا،یکم رمضان 2 مارچ بروز اتور ہوگی
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے آج چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں یکم رمضاب 2 مارچ اتوار کو ہو گی۔