قومی خبریں

پی پی، ن لیگ مذاکرات نورا کشتی ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی پی اور لیگ ن مذاکرات صرف نورا کشتی ہو گی۔

پی پی، ن لیگ مذاکرات نورا کشتی ہے، لیاقت بلوچ

اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ کسانوں کا اصل تحفظ فصل کی مناسب قیمت کے حصول پر ہے۔ مہنگی بجلی، گیس اور ٹیکسوں کا بوجھ زراعت، صنعت و تجارت کو تباہ کر رہا ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ معیشت بحال ہوگئی تو قرضے کیوں ری شیڈول کرائے جا رہے ہیں۔

15 ارب کے اعلان سے کسانوں کا مذاق اڑایا گیا:خالد کھوکھر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button