قومی خبریں

صحافی خاور حسین: قتل کیا گیا پوسٹ مارٹم رپورٹ

صحافی خاور حسین کی دوبارہ کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کی موت سر میں لگنے والی گولی سے ہوئی۔

83 / 100 SEO Score
صحافی خاور حسین: قتل کیا گیا پوسٹ مارٹم رپورٹصحافی

ابتدائی رپورٹ کے مطابق گولی کانٹیکٹ شاٹ تھی جو دائیں جانب سے داخل ہو کر بائیں جانب سے نکلی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گولی لگنے سے دماغ مکمل طور پر متاثر ہوا جس کے نتیجے میں موت واقع ہوئی۔

میڈیکل بورڈ میں بتایا گیا ہے کہ دوبارہ پوسٹ مارٹم اور موت کے درمیان کا وقت 36 گھنٹے سے زائد تھا جبکہ صحافی کے جسمانی اعضاء نارمل اور صحت مند پائے گئے۔

صحافی وحید مراد کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

صحافی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button