قومی خبریں
بلوچستان میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی
بلوچستان کے ضلع واشک میں دھماکے سے 1 شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

بلوچستان میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ واشک کے علاقے بسیمہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
واشک دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی افراد کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
جنوبی وزیرستان: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق










