قومی خبریں

کیپٹن محمد سرور شہید: 77 واں یومِ شہادت

کیپٹن سرور شہید کو ان کی عظیم قربانی پر آج خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے

86 / 100 SEO Score

کیپٹن سرور شہید: 77 واں یومِ شہادتکیپٹن محمد سرور شہید

کیپٹن سرور شہید نشانِ حیدر پانے والے پہلے ہیرو تھے۔ 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران تلپترہ کے مقام پر مادرِ وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ شہید نے بے مثال جرات، عسکری حکمتِ عملی اور بے لوث فرض شناسی کے ساتھ اپنی قیادت کا مظاہرہ کیا۔ کیپٹن محمد سرور شہید کی یہ عظیم قربانی جرات و حب الوطنی کی ایک دائمی علامت بن چکی ہے۔

کیپٹن محمد سرور شہیدکیپٹن محمد سرور شہید

پاکستان کی مسلح افواج کیپٹن سرور شہید کی لازوال میراث کو سلام پیش کرتی ہیں۔  شہید کیپٹن کا جذبۂ شجاعت آج بھی نوجوان افسروں اور سپاہیوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ کیپٹن محمد سرور شہید کی زندگی فرض، عزت اور حتمی قربانی جیسے بنیادی عسکری اقدار کی عملی تصویر تھی۔افواج پاکستان اور عوام اس پُرعقیدت موقع پر پوری قوم اس بہادر سپوت کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر, کا یومِ شہادت

کیپٹن محمد سرور شہید

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button