بین الاقوامی

بھارت: اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر تباہ، 6 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارت: اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر تباہ، 6 افراد ہلاک

 بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثے کی وجہ جاننے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی ہے۔

بھارتی رافیل کی پاکستان داخل ہونے کی ناکام کوشش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button