قومی خبریں
پیٹرولیم: قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

پیٹرولیم: قیمتوں میں کمی کا امکان
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 5 روپے 30 پیسے اور پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز ہے۔ قیمتوں میں کمی کی سمری وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے۔