قومی خبریں

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے:لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے۔

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے:لیاقت بلوچ

انہوں نے کہا کہ پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جائے۔

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے بھی پیکا ایکٹ میں ترمیم کر کے بڑی غلطی کردی۔ پیکا ایکٹ پی ٹی آئی دور میں بھی غلط تھا۔ جماعت اسلامی پیکا ایکٹ کے خلاف صحافتی برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی،اونٹ کے منہ میں زیرہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button