قومی خبریں

چمن، قلعہ سیف اللّٰہ اور چاغی: پاک افغان سرحد بند

سرحدی کشیدگی کے باعث چمن، قلعہ سیف اللّٰہ اور چاغی سے پاک افغان سرحد دو روز سے بند ہے۔

83 / 100 SEO Score

چمنچمن، قلعہ سیف اللّٰہ اور چاغی: پاک افغان سرحد بند

محکمہ داخلہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہفتے کی شب پیدا ا ہونے والی سرحدی کشیدگی کے باعث چمن اور قلعہ سیف اللّٰہ میں بادینی بارڈر اور چاغی میں براہمچہ کے مقام پر پاک افغان سرحد بند ہے۔

سرحد بند ہونے سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی عارضی طور پر معطل ہے، پانچ ہزار سے زائد افغان مہاجر سرحد پر رکے ہوئے ہیں۔

محکمہ داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ سرحد کھلتے ہی ان افغان مہاجرین کو افغانستان بھیج دیا جائے گا۔

پاکستان کیخلاف جارحیت افغان کے گلے پڑ گئی

چمن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button