قومی خبریں
پھول نگر: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو جاں بحق
تھانہ سٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔

پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو جاں بحق
پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی کے ساتھ ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں یہ ڈاکو مارے گئے۔ ہلاک ڈاکوں کے 2 ساتھی موقع سے فرار میں کامیاب ہوگئے۔ تھانہ سٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔

پھول نگر پولیس مقابلہ
جبکہ ملزمان سے چھینی گئی موٹر سائیکل٬ موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ملتان:مویشیوں کا تاجر لوٹ لیا گیا،1 کروڑ 90 لاکھ ڈاکو لے گئے