علاقائیعلاقائی خبریں

پھول نگر: زہریلی شراب پینے سے متعدد افراد جاں بحق

صابر رانا: زہریلی شراب پینے سے مبینہ طور پر ایک درجن سے زائد افراد جاں بحق مزید ہلاکتوں کا خدشہ،
سانحے کے بعد ڈسٹرکٹ قصور کی پولیس جاگی اور راتوں رات ہر تھانے میں اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لئے ہزاروں لیٹر شراب پکڑ لی اور درجنوں ملزمان گرفتار کرلیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button