جرم و سزا

جنوبی وزیرستان: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا رستم بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

جنوبی وزیرستان: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحقپولیس موبائل کے قریب دھماکہ

ڈی ایس پی عمران اللّٰہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ پولیس موبائل وین کے قریب ہوا۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ڈی ایس پی کے مطابق ڈی ایچ کیو وانا میں زیرِ علاج زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔

پختونخوا: ڈیوٹی سے انکار, 42 پولیس اہلکار معطل

 

پولیس موبائل کے قریب دھماکہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button