قومی خبریں

پنجاب: ڈینگی کے 9 کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی 48 گھنٹوں کے دوران کیسز سامنے آگئے۔

84 / 100 SEO Score

پنجاب: 9 کیسز رپورٹ ڈینگی

محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے سب سے زیادہ 5 کیسز مری کی یوسی گیل میں رپورٹ ہوئے۔ راولپنڈی میں 1 اور ٹیکسلا میں 2 افراد وائرس میں مبتلا ہوئے۔

5 مریض ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ راولپنڈی کی 7 یونین کونسلز میں لاروا پایا گیا ہے۔

کراچی: ڈینگی کے 140 مریض رپورٹ

ڈینگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button