بین الاقوامی

بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے  کا حکم دے دیا۔

بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر کو اس حوالے سے ڈی مارش کیا گیا ہے۔

پہلگام حملہ:منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے: بھارتی وزیرِ خارجہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button