قومی خبریں
پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہوں گی، محکمہ تعیلم
پنجاب میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے کے باعث 28 مئی سے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہوں گی، محکمہ تعیلم
میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری و نجی سکول 28 مئی سے بند کر دیئے جائیں گے۔ گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر یہ فیصلہ طلبہ، اساتذہ اور عملے کی صحت و حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
محکمہ خصوصی تعلیم (پنجاب، پاکستان)
پاکستان کا ایک محکمہ ہے۔ یہ شعبہ معذور بچوں خاص طور پر سماعت سے محروم، بصارت سے محروم، ذہنی معذور اور جسمانی طور پر معذور کی خصوصی تعلیم کی ضروریات کو