قومی خبریں

پنجاب میں کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب

پنجاب کے مختلف اداروں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہوگیا۔

پنجاب میں کروڑوں روپے کا اسلحہ اور بارود غائب

پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ 2021ء تا 2024ء کے دوران اسلحہ اور بارود غائب کیا گیا۔ اس دورانیے میں غائب ہونے والے اسلحے اور بارود کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اور پولیس آفس لاہور کے ساتھ دیگر 12 اضلاع کے پولیس دفاتر سے اسلحہ اور بارود غائب ہوا۔  اسلحہ غائب ہونے کے معاملے میں تمام ذیلی اداروں سے جواب طلب کر لیا گیا۔

ایف آئی اے میں جلد تبدیلی ہو گی، وزیر داخلہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button