قومی خبریں

پنجاب میں کام کم، اشتہار بازی زیادہ ہے: لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کام کم اور اشتہار بازی زیادہ ہے۔

پنجاب میں کام کم، اشتہار بازی زیادہ ہے: لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومتی پالیسی زراعت کی تباہی اور کسان کش ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سندھ میں نہروں کے مسئلے پر پیپلز پارٹی کے مؤقف کو عوام نہیں مان رہے۔ نائب امیرِ جماعتِ اسلامی نے مزید کہا کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی نہ کر کے عوام کی حق تلفی کی۔  لیاقت بلوچ نے یہ بھی کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ عوام پر ظلم ہے۔

کل کاشتکاروں کا احتجاج ہو گا: لیاقت بلوچ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button