تازہ ترینقومی خبریں

پنجاب: مذہبی جماعت کی 40 مساجد محکمہ اوقاف کے حوالے

لاہور: حکومت پنجاب نے 40 کے قریب مذہبی جماعت کی مساجد عارضی طور پر

84 / 100 SEO Score

پنجابلاہور:حکومت پنجاب نے 40 کے قریب مذہبی جماعت کی مساجد عارضی طور پر محکمہ اوقاف کے حوالے کر دیں۔

محکمہ اوقاف کے ذرائع کے مطابق 40 مساجد میں محکمہ اوقاف کے امام پنجگانہ نمازیں ادا کروائیں گے جبکہ متعدد مساجد میں آج محکمہ اوقاف کے امام نماز جمعہ بھی ادا کروائیں گے۔

ذرائع کے مطابق جن مساجد میں مسائل کا سامنا ہو وہاں امام محکمہ اوقاف کے ساتھ پنجاب پولیس بھی تعینات ہوگی۔محکمہ اوقاف کو مساجد عارضی طور پر حوالے کی گئیں۔
پنجاب

لبنان: اسرائیلی سے حملوں 1 شہری شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button