قومی خبریں

پنجاب: شدید بارشوں کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔

83 / 100 SEO Score

پنجاب: شدید بارشوں کا الرٹ جاری

شدید بارشوں کا الرٹ
بارش کا امکان

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں لاہور، قصور، شیخوپورہ اور سیالکوٹ میں شدید بارش متوقع ہیں۔

پی ڈی ایم اے حکام نے بتایا کہ بارشوں کے باعث لاہور، راولپنڈی اور گجرانوالہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ صوبے میں مون سون بارشوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔

شدید بارشوں کا الرٹ جاری

دریائے چناب، جہلم، راوی اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے جبکہ دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔ نارووال نالہ بئیں میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

سیلاب: 26 جون سے اب تک 252 افراد جاں بحق

شدید بارشوں کا الرٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button