قومی خبریں

پنجاب: سیلاب سے 46 اموات،35 لاکھ متاثر

 پنجاب میں سیلاب سے اموات کی تعداد 46 ہوگئی، 35 لاکھ افراد متاثر، ریلیف کیمپوں میں 30 ہزار افراد موجود ہیں۔

86 / 100 SEO Score
پنجاب: سیلاب سے 46 اموات،35 لاکھ متاثرپنجاب: سیلاب سے

اس وقت تک پنجاب میں سیلاب سے 3944 موضع متاثر ہوئے، 14 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ قادر آباد کے مقام پرچناب کا پانی دوبارہ متاثرہ علاقوں میں جائے گا، جھنگ پہنچنے پر چناب کا پانی مزید پریشانی کا سبب بنے گا۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب: سیلاب سےپی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ ستلج میں 2 ماہ سے ہائی فلڈ ہے، گنڈا سنگھ پر 3 لاکھ 19 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے ،جسڑ کے مقام پر دریائے راوی کے بہاؤ میں بھی اضافہ، راوی میں بھی پانی کا دباؤ بڑھے گا۔ 9 لاکھ کیوسک کا ریلا 6 اور 7 ستمبرکی درمیانی شب سندھ میں داخل ہوگا۔

گجرات: 577 ملی میٹر بارش، گھروں میں داخل

پنجاب: سیلاب سے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button