تازہ ترینعلاقائی خبریںقومی خبریں

پنجاب ، آزاد کشمیراور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پنجاب ، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

83 / 100 SEO Score

آزاد کشمیراسلام آباد، پنجاب ، آزاد کشمیراور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور، لوئر دیر، ملاکنڈ، باجوڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، نوشہرہ، ہنگو، کوہاٹ ، مانسہرہ،ہنگو،ایبٹ آباد،سوات اور اٹک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے،  مہمند، شبقدر، چارسدہ اور پاراچنار، دیر بالا شہر اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے۔

آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ آزاد اور وادی نیلم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پنجاب کے شہر ملتان ، میانوالی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا،زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائیآزاد کشمیر 111 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button