قومی خبریں

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ جڑ دیا

اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ رسید کردیا، اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض پر حملہ کرکے تھپڑ مارا۔

85 / 100 SEO Score

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ جڑ دیااپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ

اجلاس کے دوران حکومتی رکن اسمبلی احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر نثار کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، دونوں ارکان کے ایک دوسرے کو آوازیں کسنے پر ہاتھا پائی ہوئی۔

قائم مقام اسپیکر ظہیر اقبال نے ارکان اسمبلی کی ہاتھا پائی کے باعث اجلاس پانچ منٹ کیلئے ملتوی کرنے کے بعد ختم کردیا، قائم مقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے اپوزیشن ارکان کو ایوان میں واپس بھجوا دیا۔اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ

ظہیر اقبال کی سینئر حکومتی ارکان کے ساتھ مشاورت ہوئی، جس میں حکومتی ارکان نے قائم مقام اسپیکر کے سامنے مؤقف رکھا کہ یہ رویہ ناقابل قبول ہے،  نعرے برداشت کیے جا سکتے ہیں، ہاتھاپائی ناقابل برداشت اور غیر جمہوری رویہ ہے۔

26 معطل ارکان پنجاب اسمبلی: نااہلی ریفرنسز پر کارروائی شروع

اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button