قومی خبریں

پنجاب: آندھی و طوفان، 22 جاں بحق، 27 زخمی

صوبہ بھر میں بارشوں اور آندھی سے 8 افراد جاں بحق 27 افراد زخمی ہوئے۔

86 / 100 SEO Score

پنجاب: آندھی و طوفان، 22 جاں بحق، 27 زخمیپنجاب: آندھی و طوفان

لاہور میں بند روڈ پر بِل بورڈ موٹرسائیکل سوار خاندان پر گرنے سے شوہر جاں بحق جبکہ بیوی اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ داروغے والا میں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ کٹار بند روڈ پر دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ حالیہ بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ 

اسی طرح شیخوپورہ کے گاؤں خان پور میں گھر کی دیوار گرنے سے 10 سالہ بچہ جبکہ کوٹ عبدالمالک میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پنجاب: آندھی و طوفانپنجاب: آندھی و طوفان

نوشہرہ ورکاں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گوجرانوالہ کے گاؤں نندی پور میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

فیروزوالا، قصور، گوجرانوالہ، ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں بارش اور طوفان کے باعث دیواریں اور چھتیں گرنے سمیت دیگر واقعات میں 27 افراد زخمی ہوئے۔

 

پنجاب: بارشوں کے باعث حادثات میں 12 افراد جاں بحق

 

 

پنجاب: آندھی و طوفان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button