Site icon MASHRIQ URDU

پنجاب:موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے ہوں گی

تولیدی صحت مواد تعلیمی نصاب میں

سکول کے بچے

پنجاب:موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے ہوں گی

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بتایا کہ صوبے میں ہیٹ ویو کی وجہ سے کل سے سکولوں کے اوقات صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی وجہ سے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے دی جا رہی ہیں۔ 

 رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کار جاری

Exit mobile version