بین الاقوامی

پلوامہ حملہ:بھارتی رہنمانے بھانڈاپھوڑدیا

2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا

63 / 100 SEO Score

بھارتی رہنماپلوامہ حملہ:بھارتی رہنمانے بھانڈاپھوڑدیا، 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی آج تک نہ بتا سکی کہ حملے میں استعمال ہوا آر ڈی ایکس کہاں سے آیا، بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے۔واضح رہے کہ فروری 2019 میں پلوامہ میں لیت پورہ ہائی وے پر دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی بھارتی فوجیوں کی بس سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں نیم فوجی دستے سی آر پی ایف کے 40 سے زیادہ اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button