جرم و سزا

پشاور: پھندو میں فائرنگ کار سوار 5 افراد جاں، ایک زخمی

پشاور کے علاقے پھندو میں کار پر فائرنگ 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ 

پشاور: پھندو میں فائرنگ کار سوار 5 افراد جاں، ایک زخمی

ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کے مطابق مقتولین گاڑی میں سوار تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کردی۔ انہوں نے بتایا کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔  ایس ایس پی آپریشنز نے امکان ظاہر کیا کہ فائرنگ کا واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

کوئٹہ: موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button