جرم و سزا
پتوکی: قانون نایاب، چوروں کی حکمرانی
پولیس خوابِ غفلت میں جب کہ شہری لٹنے پر مجبور، چند دنوں میں درجنوں وارداتیں

پتوکی: قانون نایاب، چوروں کی حکمرانی
ضلع قصور کے علاقہ پتوکی میں چور دیوار توڑ کر دیکوریشن کی دکان سے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان چرا لے گئے۔ واردات پوری رات چلتی رہی جب کہ پولیس شاید "سو جانے دو” پالیسی پر عمل پیرا رہی۔
اسی فیصل کالونی میں دن دہاڑے چوری کی واردت میں چور ایک گھر سے بڑی رقم لے اڑے۔ جب کہ ایک واردات میں چور لاکھوں روپے کا سامان اور نقدی لے اڑے۔ عوام نے ڈی پی او قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔









