علاقائی

پاک فوج نے جذبہ ایمانی سے دشمن کو شکست دی،ن لیگی کارکنان

مسلم لیگ ن کے کارکنان نے پاک فوج کی جانب سے بھارت کو جنگ میں شکست فاش کو جذبہ ایمانی قرار دیا ہے

67 / 100 SEO Score

پاک فوج نے جذبہ ایمانی سے دشمن کو شکست دی،ن لیگی کارکنان

پاک فوج نے جذبہ ایمانی سے دشمن کو شکست دی
تنویر کاظمی

لاہور (سید تنویر کاظمی سے) مسلم لیگ ن کے کارکنان نے پاک فوج کی جانب سے بھارت کو جنگ میں شکست فاش کو جذبہ ایمانی قرار دیان ان خیالات کا اظہار قاری خیب اللہ ،ن لیگی سینئر کارکن اعجاز بٹ اور قاری شہزاد نے مشرق اردو کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مذید کہا ہے کہ یہ پاک فوج کا جذبہ ایمانی تھا کہ جس نے دشمن کے آپریشن سندور کو آپریشن بنیان المرصوص سے شکست دی. ہمیں فخر ہے اپنی لیڈر شب اور آپنی عوام پر جنہوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے چیف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button