قومی خبریں

پاک فوج میں دنیا کے کم عمر ترین کیپٹن کی بھرتی

کالسی فیلیائسز کے مہلک مرض میں مبتلا ننھے عثمان کو والدہ نے کیپٹن کے بیج لگائے۔

پاک فوج میں دنیا کے کم عمر ترین کیپٹن کی بھرتی

ننھے عثمان نے پاک فوج میں بطور افسر ایک دن گزارنے کی درخواست کی تھی۔ بچے نے والدہ کے ہاتھوں کیپٹن کے رینک لگائے اور پاک فوج کے ساتھ دن گزارا۔  عثمان عقیل کو ٹریننگ اور آپریشنز کے طریقہ کار سے بھی آگاہی دی گئی۔ بچے کا کہنا تھا کہ پاک فوج میں شامل ہونے کی میری خواہش پوری ہو گئی۔

پاک فوج نے 23 مارچ کا خصوصی نغمہ جاری کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button