قومی خبریں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ مثبت

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز کے درمیان جنگ بندی کے بعد تیسرا رابطہ ہوا ہے۔

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ مثبت

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بدھ کو ہونے والا رابطہ جنگ بندی کے بعد تیسرا رابطہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان بدھ کی دوپہر ہاٹ لائن کے ذریعے رابطہ ہوا، جس میں دونوں افسران نے زمینی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا رابطہ مثبت رہا، فریقین نے جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پاک بھارت بات چیت کا پہلا دور مکمل 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button