قومی خبریں
پاکستان نے بھارتی جاسوس پکڑ لیا، اعزاز احمد چوہدری
کلبھوشن کے بعد پاکستان نے ایک اور بھارتی جاسوس پکڑ لیا ہے،

پاکستان نے بھارتی جاسوس پکڑ لیا، اعزاز احمد چوہدری
سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے کہا ہے کہ کلبھوشن کے بعد پاکستان نے ایک اور بھارتی جاسوس پکڑ لیا ۔ اعزازچوہدری نے بتایا کہ چکرویدی ایران سے آیا اور وہاں بزنس کررہا تھا، وہیں سے آپریٹ کرتاتھا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی جاسوس چکرویدی بھی بلوچستان میں ایرانی بارڈر سے پکڑا گیا۔