پاکستان

پاکستان میں انٹرنیٹ عشقِ ممنوع، صارف پریشان، کاروبار تباہ

دنیا بھر میں انٹرنیٹ ہر کسی کی ضرورت ہے اور اس میں ذرا سی خلل یا بندش کسی کو ذرا سی بھی برداشت نہیں لیکن پاکستان میں ان دنوں اس صورتحال کا آئے روز شہریوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش، سست روی اور وی پی این پر پابندی کی وجہ سے انٹرنیٹ سے منسلک آئی ٹی سیکٹر، کاروباری و تعلیمی شعبے متاثر ہو رہے ہیں۔

ملک بھر میں فری لانسرز بھی انٹرنیٹ کی بندش اور سست روی پر پریشان اور سیخ پا ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button