قومی خبریں

پاکستان مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ ہے: بیرسٹر علی ظفر

سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑا ہے۔

85 / 100 SEO Score

پاکستان مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ ہے: بیرسٹر علی ظفرپاکستان مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ

پی ٹی آئی کا وفد ایرانی سفارت خانے پہنچا اور ایرانی سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ سیاسی امور پر مشاورت ہوئی۔ اپوزیشن وفد میں بیرسٹر علی ظفر، علامہ ناصر عباس، عون عباس بپی، فوزیہ ارشد اور سیف اللّٰہ نیازی شامل تھے۔

پاکستان مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھپاکستان مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ

اس موقع پر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہمارا وفد پاکستان کی جانب سے ایران کے لیے اظہارِ یکجہتی کا پیغام لایا ہے۔ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایرانی سفیر کو عمران خان کی جانب سے یکجہتی کا پیغام بھی پہنچایا۔ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کہا کہ ایرانی سفیر نے موجودہ کشیدہ صورتحال پر بریف کیا۔ ایرانی سفیر نے جنگ کے حالات اور ایران کے ردعمل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی ظلم اور بربریت کے خلاف پوری امت مسلمہ یکجا ہے۔

اسرائیل ہسپتال اور ایمبولینس کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی 

 

 

 

 

پاکستان مشکل گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button