پاکستان صدر فیلذ ورکرز فیڈریشن کا جنرل باڈی اجلاس
شیرِ پاکستان صدر فیلذ ورکرز فیڈریشن محمد اصغر کا کراچی میں کامیاب جنرل باڈی اجلاس

پاکستان صدر فیلذ ورکرز فیڈریشن کا جنرل باڈی اجلاس
شیرِ پاکستان صدر فیلذ ورکرز فیڈریشن محمد اصغر کا کراچی میں کامیاب جنرل باڈی اجلاس کے دوران اعتمار کا ووٹ لینے اور لاھور سنٹرل ویسٹرن سے جاوید قادر کو سیکرٹری نشرواشاعت۔سید حسن عباس حسینی کو چیف کوآرڈینیٹر اور ادریس بھٹی کو ڈپٹی سیکرٹری نشرواشاعت بننے کے بعد اپنے زون میں آمد پر بیمہ کارکنان کا پرتپاک استقبال.
اس موقع پر نمبر ون زونل سربراہ لاہور زون سینٹرل انیس الحق خان , سی بی اے اور آفیسرز ایسوسی ایشن کے عہدہ داران,سیکٹر ہیڈ صاحبان, ایریا مینجران, اور فیلڈ فورس کی کثیر تعداد نے بورڈ روم میں شرکت کی تمام حضرات نے محمد اصغر کو ان کی کابینہ سمیت بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی.
محمد اصغر اور ساتھیوں نے سب کی محبتوں کا دل سے شکریہ ادا کیا اور انتظامیہ کے ساتھ ھمارے کام کی بڑھوتری پر مزید مراعات کا اعادہ بھی کیا اس خوشی کے موقع پر فیلڈ ورکرز ایسوسی ایشن لاہور زونز کی طرف سےدونوں زونوں میں وافر مقدار میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔
اسٹیٹ لائف انشورنس: لاہور زون سینٹرل پاکستان بھر میں نمبر ون