صنعت وتجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 879 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 879 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 968 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 992 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 88 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

انٹر بینک: ڈالر کی اڑان جاری، مہنگا ہو گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button