تازہ ترینکھیل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا

متحدہ عرب امارات میں جاری سہ فریقی سیریز کا فائنل آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔

81 / 100 SEO Score

 افغامتحدہ عرب امارات میں جاری سہ فریقی سیریز کا فائنل آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔

سیریز کے دوران دونوں ٹیمیں دو مرتبہ آمنے سامنے آئیں، جہاں ایک میچ پاکستان اور ایک افغانستان نے اپنے نام کیا۔ میزبان یو اے ای چاروں میچز میں ناکامی کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

سیریز کے اختتام کے بعد 9 ستمبر سے ایشیا کپ 2025 کا آغاز ہوگا، جس میں خطے کی بڑی ٹیمیں ایک بار پھر مدمقابل آئیں گی

پی ٹی آئی نے 12 اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button