پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے احترام سے متعلق حکومت پاکستان کو بھی واضح کر دیا ہے۔
ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافے سے متعلق سوال پر کہا کہ یہ سوال پاکستانی عوام کی جانب سے وہاں کی حکومت سے کرنے کا ہے، امریکا سے کرنے کا نہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ دنیا بھر میں سرکاری عہدید اروں کی تنخواہوں سے متعلق رائے رکھنا ہماری پالیسی نہیں۔