تازہ ترین

پاکستان کا میزائل پروگرام ایسا ہے جو امریکا کے اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے، امریکی حکام

امریکا کے نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر کا کہنا ہے کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کر رہا ہے جو امریکا کے اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔

اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان ایسے میزائل تیار کر رہا ہے جو جنوبی ایشیا سے باہر امریکا کے اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی میزائل تیاریاں اس کے ارادوں کے بارے میں سوالات اٹھاتی ہیں۔

پاکستانی اقدامات کو ایک ابھرتی ہوئی دھمکی کے علاوہ کسی اور چیز کے طور پر دیکھنا مشکل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button