قومی خبریں

رافیل طیارہ ساز کمپنی کے شئیرز گر گئے

رافیل طیارہ ساز فرانسیسی کمپنی کے عالمی مارکیٹ میں شئیرز گر گئے۔

رافیل طیارہ ساز کمپنی کے شئیرز گر گئے

رافیل لڑاکا طیارے بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ شب بھارت نے پاکستان کے 5 مقامات پر میزائل داغے، جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 جہاز اور 1 ڈرون مار گرائے۔ پاک فضائیہ نے جو 6 بھارتی طیاروں کو مار گرائے ان میں فرانسیسی کمپنی کے تیار کردہ 3 جدید طرز کے رافیل طیارے بھی شامل ہیں۔

پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button