کھیل
ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیم میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ عباس آفریدی شامل ہیں۔
ٹی20
تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔