تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ میچ: زمبابوے ٹیم افغانستان کیخلاف 586 رنز کا پہاڑ بناکر آؤٹ

زمبابوے کی ٹیم پہلے ٹیسٹ میں افغانستان کے خلاف 586 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی

بلاوایو میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن زمبابوے کے آل آؤٹ ہوجانے کے بعد افغانستان نے 2 وکٹ پر 64 رنز بنالیے ہیں۔

دوسرے دن کے چائے کے وقفے تک زمبابوے کو افغانستان پر 522 رنز کی برتری حاصل ہے۔

ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز بنا کر آل آؤٹ

زمبابوے نے اپنی پہلی اننگز میں شان ولیمز 154، کپتان کریگ ایروین 104 اور برائن بننیٹ کے 110 رنز کی بدولت اپنی ٹیسٹ تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔

افغانستان کی طرف سے غضنفر نے 3، نوید زدران، ظاہر خان اور ضیاء الرحمان نے 2، 2 اور عظمت اللّٰہ نے 1 وکٹ اپنے نام کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button