جرم و سزا

ٹھٹہ: بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

ٹھٹہ میں قومی شاہراہ درسگاہ پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 6 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمیٹھٹہ: بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق پکنک بس کراچی سے کینجھر جھیل جا رہی تھی۔ ادھر خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ٹھٹہ: بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

مسافر کوچ کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثہ بارش میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

فیروزوالہ: ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 5 زخمی  

ٹھٹہ: بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button