بین الاقوامی
پرنس کریم آغا خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد
امریکا کی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی میں شاہ کریم الحسینی آغا خان چہارم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

پرنس کریم آغا خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد
قرارداد پاکستانی امریکن رکن اسمبلی سلیمان لالانی نے پیش کی تھی۔
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں نئے امام ہوں گے۔
اعلان امام کی فیملی اور جماعت کے سینئر ممبرز کے سامنے لزبن میں کیا گیا۔
پرنس کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔