بین الاقوامی

ٹرمپ نے ایران جنگ میں شامل ہونے کا اشارہ دے دیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جلد اس بات کا فیصلہ ہو جائے گا کہ ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں۔

81 / 100 SEO Score

ٹرمپ نے ایران جنگ میں شامل ہونے کا اشارہ دے دیاایران جنگ میں شامل ہونے کا اشارہ

امریکی میڈیا کے سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے آف کیمرہ گفتگو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ فی الحال اسرائیل ایران لڑائی میں شامل نہیں ہے۔ امید ہے ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہو جائے گا، ایران اور اسرائیل جنگ بندی کر سکتے ہیں۔

ایران جنگ میں شامل ہونے کا اشارہ

ٹرمپ نے جی 7 اجلاس میں جانے سے پہلے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو بھی کی۔ امریکہ نے اسرائیل سے ایران پر حملے روکنے کا کہا ہے یا نہیں؟ اس سوال پر ٹرمپ نے جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ امریکہ اسرائیل کے دفاع میں اس کی حمایت جاری رکھے گا۔

حملے نہ رکے تو ردعمل فیصلہ کن ہو گا: ایرانی صدر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button